ابنا: مصر کے صدر محمد مرسی نے غزہ کے تعمیر نو کے لئے فوری طور پر امدادی سامان بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ امداد میں دوائیں اور غذائی مواد شامل ہے اسی طرح مرسی نے مصر کی وزارت تیل اور بجلی کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ میں بجلی کی کمی کو پورا کرنے کی تلاش کریں۔ یہ امدادی سامان کل غزہ پہنچایا جائےگا۔...../169
28 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 360711
مصر کے صدر محمد مرسی نے غزہ کے تعمیر نو کے لئے فوری طور پر امدادی سامان بھیجنے کا حکم دیا ہے۔